⚖️
⚖️
🥩
🐈
⚖️🐈🥩

بلی اور گوشت

ملا نصیر الدین کی منطق کا ایک اور نمونہ۔

prepared by ABDUL WAJID
🥩🛒🏠

ملا نصیر الدین بازار سے تین کلو گوشت لائے اور بیوی سے کہا کہ شام کو مزیدار سالن بنانا۔

👩🍳🤥

بیوی نے گوشت پکا کر خود کھا لیا۔ جب ملا واپس آئے تو بیوی نے کہا: "ہائے! سارا گوشت تو بلی کھا گئی۔"

⚖️🐈🤔

ملا نے فوراً بلی کو پکڑا اور ترازو پر تولا۔ بلی کا وزن پورا تین کلو نکلا۔ ملا نے سر کھجایا۔

🤣🤯🥩

انجام

ملا بولے: "بیگم! اگر یہ گوشت ہے تو بلی کہاں ہے؟ اور اگر یہ بلی ہے تو گوشت کہاں گیا؟"

prepared by ABDUL WAJID